اترپردیش میں برسراقتدار سماجوادی پارٹی(ایس پی)میں چل رہے سرد جنگ کے
درمیان اکھیلیش خیمے کے ذریعہ بلائی گی قومی نمائندوں کی کانفرنس کا مقام
بدل کر لکھنؤ کے جنیشور
مشر پارک، گومتی نگر کر دیا گیا ہے۔پہلے یہ کانفرنس ڈاکٹررام منوہر لوہیا یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں منعقد تھی۔کانفرنس کوایس پی صدر ملائم سنگھ یادو نے کل ہی غیر آئینی قرار دیا تھا۔